Muslim Spain اسپین: مسلم سلطنت کی جیتی جاگتی یادگار


میرے لیے اسپین کے سفر کا ہہلا پڑاؤ ’الکانتے’ نامی ساحلی شہر ہے۔ ماہِ جنوری میں اسکینڈے نیویا میں بسنے والے کسی شخص سے زیادہ گرم دھوپ کی اہمیت آخر کون سمجھتا ہو گا، پچھلے ہفتے کوپن ہیگن کا درجہ حرارت منفی 6 سے 12 کے درمیان رہا، اس لیے درجہ حرارت 15 ہو جانا کسی نعمت سے کم کہاں ٹھہرا۔
Al-Andalus (Arabic: الأندلس‎‎, trans. al-ʼAndalus; Spanish: al-Ándalus; Portuguese: al-Ândalus; Catalan: al-Àndalus; Berber: Andalus), also known as Muslim Spain or Islamic Iberia, was a medieval Muslim territory and cultural domain occupying at its peak most of what are today Spain and Portugal. At its greatest geographical extent in the eighth century, southern France—Septimania—was briefly under its control. The name more generally describes parts of the Iberian Peninsula governed by Muslims (given the generic name of Moors) at various times between 711 and 1492, though the boundaries changed constantly as the Christian Reconquista progressed. Keep reading >>>>
جہاز سے دیکھنے پر اسپین کا یہ حصہ چھوٹی پہاڑیوں کا مسکن سا لگا، ان پہاڑیوں میں ہمارے شمالی علاقہ جات کے پہاڑوں جیسی جاہ و حشمت تو نہیں لیکن ٹیکسلا اور چو آسیدن شاہ کے ٹیلے ضرور یاد دلاتے ہیں۔
میں اندر ہی اندر ڈینمارک کی سردی اپنے پیچھے چھوڑ آنے پر بہت خوش تھا، ایئر پورٹ سے سی 6 نامی بس پکڑی جو ائیرپورٹ سے شہر اور شہر سے ائیر پورٹ کا ایک مؤثر چارہ ہے۔ شہر جانے والے راستوں کے کناروں پر کھجوروں کے کئی درخت دیکھ کر ایک اپنایت کا احساس ہوتا ہے، لیکن صرف کھجوریں ہی کیا یہاں اکثر درختوں پودوں سے آشنائی کا خوشگوار احساس ہوتا ہے۔ نیلم، سٹرکولیا، کچنار، فین پام، بکائن اور بہت سے دیگر ہماری پاکستانی نظاروں کا بھی اہم حصہ ہیں۔ 》》》》  پڑھتے جائو 》》https://www.dawnnews.tv/news/1056391/

مزید پڑھیں:
~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~  ~ ~ ~  ~

~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~~ ~ ~ ~ ~ ~  ~ ~ ~  ~

انسانیت ، علم ، اسلام ،معاشرہ ، برداشت ، سلامتی 
بلاگز، ویب سائٹس،سوشل میڈیا، میگزین، ویڈیوز,کتب
سلام فورم نیٹ ورک  
Join Millions of visitors: لاکھوں وزٹرز میں شامل ہوں 
Salaamforum.blogspot.com 
سوشل میڈیا پر جوائین کریں یا اپنا نام ، موبائل نمر923004443470+ پر"وہاٹس اپپ"یا SMS کریں   
     
  
Facebook.com/AftabKhan.page

No comments: